مینجمنٹ

ABOUT US
Management

طارق مسرور

سینئر وائس پریذیڈنٹ - ہیڈ، کریڈٹ ایڈمنسٹریشن ڈویژن

مسٹر طارق مسرور نے پشاور یونیورسٹی سے ایم بی اے (فنانس) کیا ہے. جولائی 1994 میں گریڈ II آفیسر کے طور پر بینک آف خیبر میں شمولیت اختیار کی. انہوں نے 1995 میں ڈی اے آئی بی پی کیا ہے. سروس کے دوران کریڈٹ ڈپارٹمنٹ، برانچ بینکنگ اور بحالی ڈویژن میں کام کیا. فی الحال ان کو تجارتی ڈویژن کے سربراہ کے طور پر پوسٹ کیا گیا ہے.

 

جواد تاجک

سینئر نائب صدر - ہیڈ، ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن/ مائیکرو فنانس ڈویژن

جناب جاوید تاجک صاحب 1997 سے بینک آف خیبر کے ساتھ وابسطہ ہیں ۔ تاحال وہ تمام اسلامی شاخوں کے معاملات کے نگران ہیں آپ نے زرعی یونیورسٹی سے مارکیٹنگ میں ایم ایس کی ڈگری حاصل کی ۔ اس کے علاوہ آپ نے الہدیٰ ادارہ برائے اسلامی بینکنگ اور معاشیات سے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ بھی حاصل کر رکھا ہے۔

 

شبیر احمد

سینئر نائب صدر - سربراہ، برانچ بینکنگ آپریشنز ڈویژن

شبیر احمد نے اپنے بینکنگ کیریئر کا آغاز 1994 میں HBL سے بطور آفیسر گریڈ II کیا۔ بعد ازاں HBL میں 15 سال سے زائد سروس کے بعد انہوں نے اپریل 2009 میں AVP کے طور پر BOK میں شمولیت اختیار کی۔ یہاں BOK میں وہ مختلف ڈویژنوں یعنی تعمیل اور اندرونی کنٹرول ڈویژن اور اندرونی آڈٹ کے مختلف عہدوں پر رہے۔ حال ہی میں انہیں سینئر نائب صدر - I - ہیڈ، برانچ بینکنگ آپریشنز ڈویژن کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔

Clone of مدثر اقبال

ایگزیکٹو نائب صدر - چیف انٹرنل آڈیٹر، آڈٹ گروپ

جناب مدثر اقبال صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کے بعد ICAPسے اپنا CA(Inter)مکمل کیا۔ آپ کا ضمنی سفر 16 سالوں پر مبنی ہے۔ آپ MCBاور دوبئی اسلامی بینک میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔ آپ کا آخری عہدہ چیف انٹر نل آڈٹ (عارضی) تھا جہاں پر آپ بینک کے اندرونی آڈٹ کی پلانگ ایگزیکوشن اور تکمیل تک کے مراحل کے ذمہ دار تھے۔ یہ تمام مراحل پورے ہونے کے بعد تمام شاخوں کو اور ہیڈ آفس کو آڈٹ کے تنائج سے آگاہ کرنا بھی ان کی ذمہ داری تھی تاکہ بینکنگ کے معاملات پر قابو رکھتے ہوئے انہیں درست طریقے سے بورڈ آف گورنرز اور اتنظامیہ کی خواہشات کے مطابق چلایا جاسکے۔

 

مدثر اقبال

ایگزیکٹو نائب صدر - چیف انٹرنل آڈیٹر، آڈٹ گروپ

جناب مدثر اقبال صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی اے کے بعد ICAPسے اپنا CA(Inter)مکمل کیا۔ آپ کا ضمنی سفر 16 سالوں پر مبنی ہے۔ آپ MCBاور دوبئی اسلامی بینک میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔ آپ کا آخری عہدہ چیف انٹر نل آڈٹ (عارضی) تھا جہاں پر آپ بینک کے اندرونی آڈٹ کی پلانگ ایگزیکوشن اور تکمیل تک کے مراحل کے ذمہ دار تھے۔ یہ تمام مراحل پورے ہونے کے بعد تمام شاخوں کو اور ہیڈ آفس کو آڈٹ کے تنائج سے آگاہ کرنا بھی ان کی ذمہ داری تھی تاکہ بینکنگ کے معاملات پر قابو رکھتے ہوئے انہیں درست طریقے سے بورڈ آف گورنرز اور اتنظامیہ کی خواہشات کے مطابق چلایا جاسکے۔

 

جواد حسن خان

سینئر نائب صدر - سربراہ، متبادل ڈیلیوری چینلز ڈویژن

جناب جواد حسن خان نے 08 دسمبر 2022 کو بینک آف خیبر میں بطور ڈویژنل ہیڈ - متبادل ڈلیوری چینلز جوائن کیا۔
مسٹر جواد کے پاس مختلف سرکردہ تنظیموں میں 24+ سال کا کارپوریٹ تجربہ ہے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور مینجمنٹ ٹرینی ریکون ٹیکنالوجیز اسلام آباد میں کیا، اور بعد میں عسکری بینک لمیٹڈ میں 15 سال تک خدمات انجام دیں، جہاں انہوں نے مختلف سینئرز میں کام کیا، خاص طور پر آئی ٹی، کنزیومر اور ڈیجیٹل بینکنگ کی صلاحیتوں بشمول ہیڈ آف ٹی اے سی، ہیڈ آف پی ایس اور ہیڈ کا کردار۔ ADC کے. بینک آف خیبر میں شمولیت سے قبل، مسٹر جواد عسکری بینک لمیٹڈ میں متبادل ڈیلیوری چینلز کے سربراہ تھے، جناب جواد نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔

شاہد سلطان خان

سینئر نائب صدر - سربراہ، SME فنانس ڈویژن

جناب شاہد سلطان خان نے پشاور یونیورسٹی سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی آپ کا بینکنگ دور 19 سال پر محیط ہے۔ آپ اپنے کیرئیر کے آغاز سے ہی بینک آف خیبر کے ساتھ وابسطہ ہیں ۔ آپ نے 1997 میں بطورزیر تربیت مینجمنٹ افسر کے شمولیت اختیار کی ۔ اس عرصے کے دوران آپ خزانہ اور سرمایہ کاری ڈویژن ، فائنانس ڈویژن کریڈٹ ،مینجمنٹ ڈویژن اور ریکوری اینڈ اسپیشل ایسٹ ڈویژن میں تعینات رہ چکے ہیں ۔ تاحال وہ بینک کے ایچ آر سے متعلق تمام معاملات کے ذمہ دار ہیں۔ آپ DAIBPکے علاوہ دیگر پیشہ وارانہ کورس بھی مکمل کر چکے ہیں۔

 

عمران شہزاد

سینئر نائب صدر - I - سربراہ، HR ریسورسنگ ڈویژن

جناب عمران شہزاد ایک  محنتی اور سرگرم بینکار ہیں جو بینکاری کے مختلف شعبہ جات بشمول عملیات، کاروباری توصیع، قرضہ جات اور  انتظامِ خدشہ جات میں سولہ سالہ تجربہ کے حامل ہیں۔ عمران شہزاد نے  2016 میں بطور ایریا مینیجر (اسلامی)  ڈیرہ اسمعٰیل خان ، بینک آٖ ف خیبر میں شمولیت اختیار کی ۔ ان کی غیر معمولی کارکردگی کے باعث، حال ہی میں ان کی ترقی بطور وائس پریزیڈنٹ- ہیڈ ، سنٹرلائزڈ لائیبلٹی آپریشن ڈویژن عمل میں لائ گئی ہے۔

 

محمد مقبول

قائم مقام سربراہ، لاء ڈویژن

زرک خان

سینئر نائب صدر - I - سربراہ، ذمہ داری اور کاروباری ترقی ڈویژن

علی خان ارباب

نائب صدر - سربراہ، اسلامک ذمہ داریاں

جناب علی خان ارباب نے 2002 میں پشاور یونیورسٹی سے معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آپ پشاور یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بهی ڈگری حاصل کر چکے ہیں جہاں افرادی قوت کی تنظیم آپ کا مرکزی مضمون تها. 2005 میں آپ بطور زیر تربیت افسر بینک الفلاح سے وابسطہ ہوگئے. آپ نے برانچ بینکنگ سے متعلق مختلف شعبوں بشمول انفرادی خدمات اور قرضہ جات میں بارہ برس کا تجربہ حاصل کیا. آپ نے مئ 2017 میں بینک الفلاح کو خیرباد کہا اور بطور صدر شعبہ اخراجات اسلامی، BOK کا حصہ بن گئے.

 

شعیب مسعود

سینئر نائب صدر - ہیڈ ، ٹریڈ فنانس آپریشنز ڈویژن

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.