اب آپ نئی منزلوں کے حصول کیلئے تیار ہو جائیے۔ بینک آف خیبر فوری کار کے زریعے اپنی گاڑی دوڑائیے اور اپنے خوابوں کی تعبیر پائیے۔
- گاڑی کی انشورنس لازمی ہے۔
- گاڑی رجسٹریشن مشترکہ ہوگی۔
- قبل از وقت اور جزوی واپسی ممکن ہے۔
- یہ سہولت اسلامی بینکاری نظام میں بھی موجود ہے۔
- تنخواہ دار ملازم صارف کی عمر کی حد 21 ست 60 سال تک جبکہ تا جر پیشہ / ذاتی کاروبار کے مالک صارف کی عمر کی حد 21 سے 65 برس۔
- صرف پاکستان میں تیار کردہ گاڑیوں کیلئے قرض فراہم کیا جائے گا۔
- ملازمت پیشہ صارف کیلئے 2 سال کی ملازمت جبکہ تاجر پیشہ صارفین کیلئے کم از کم تین سال تجارت سے وابسطہ رہنا لازمی ہے۔
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کے مطابق بینک زیادہ سے زیادہ 3.0 ملین روپئے تک کی معاونت کر سکتا ہے۔
- صارف کو گاڑی کی کُل قیمت کا کم از کم ٪ 30 بینک کو پیشگی ادا کرنا ہوگا۔
- ماہانہ قسط صارف کی ماہانہ قابلِ ادا تنخواہ کے ایک تہائ ⅓ کے برابر ہوگی۔
- قرض کی مدت 12 سے 60 ماہ تک ہوگی۔
- گاڑی کی رجسٹریشن ، بینک آف خیبر اور صارف کے نام مشترکہ طور پر کی جائے گی۔
- غیر متوازی مارک کا تعئین ایک سال KIBOR بطور بنیاد کے علاوہ ٪ 2 سے ٪ 5 تک صارف کی خدشاتی تخمینہ بندی کے مطابق ہوگا۔