ہمارے بارے میں
راست اسلامی بینکاری
متن

اللہ تعالیٰ نے تجارت کو جائز اور سود کی ممانعت فرمائی ہے ۔

مارا عزم:

بطورمستند اسلامی بینک اسلامی شریعہ سے ہمکنار منفرد بینکاری خدمات فراہم کرنا۔

ہمارا مقصد:

اسلامی معاشی اصولوں پر اس یقین کے ساتھ عمل کرنا کہ ایک ایسا معاشی نظام قائم ہو جائے جو اللہ تعالیٰ کے آخری احکامات کے مطابق ہو۔ اپنے صارفین کے ساتھ حلال آمدن کے حصول کے لیے اشتراک کرنا اور بہترین رہنما تجارتی اصول، جدید معاشی عوامل اور اللہ تعالیٰ پر مکمل بھروسہ کے ذریعے سے مالی ترقی کو یقینی بنانا تا کہ روز گار کے مواقع فراہم ہوں اور غربت کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.