بزنس بینکنگ
سرمایہ کاری بینکنگ
متن

سرمایہ کاری بینکنگ

BOKکی سرمایہ کاری بینکنگ اپنے اجتماعی اور اداریاتی صارفین کے لیے سرمایہ کے حصول اور تمام مالی اقدامات سمیت متعدد اقسام کی خدمات مہیا کرتی ہے۔ بینک کی تجربہ کار ٹیم سرمایہ کاری کے حوالے سے اپنے صارفین کو وسیع تر خدمات فراہم کرتی ہے۔ ان خدمات میں کاروبار اشتراک کے مواقع فراہم کرنا، اجتماعی تجار ت کا حصہ بنانایا پھر مناسب منصوبہ سازی کرنا شامل ہیں۔ ہم درج ذیل خدمات فراہم کرتے ہیں:- اشتراکی مالی معاونت منصوبہ جاتی مالی معاونت سکوک انشورنس BOKحکومتی سرمایہ کارانہ اشتراکات، کثیر الملکی کمپنیوں اور دیگر نامور تجارتی کمپنیوں کی سرمایا کاری میں حصہ لے چکا ہے۔


 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.