آسان کرنٹ اکاؤنٹ میں رقومات بطور قرض وصول کی جاتی ہیں۔ یہ رقوم کسی بھی دیگر سود سے وابسطہ بینکاری کے استعمال میں نہیں لائی جاتیں۔ BOKکی تمام اسلامی بنکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی تمام شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے کاؤنٹر پر یہ اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے۔
- 100روپے کی رقم سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے
- صرف ایک فرد یا افراد، انفرادی یا اشتراکی طور پر یہ آسان کرنٹ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں
- نفع /نقصان کے بغیر
- اکاؤنٹ کے بند ہونے کے کوئی چارجز
- کم سے کم رقم رکھنے کی کوئی قید نہیں
- آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
- ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(مہینے میں ایک بار)
- مجموعی ماہانہ ڈیبٹ 500،000 روپے ماہانہ کی اجازت ہے.
- رقم رکھنے کی حد (دن کے اختتام تک)500,000روپے (رقم + RFCرقم)
- ATM / ڈیبٹ کارڈکی سہولت
- صرف ایک فرد یا افراد ایک سادہ اکاؤنٹ کھولنے کے فارم سے یہ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔
- تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں https://www.sbp.org۔ pk/bprd/2015/C11-Guidelines.pdf یا BOK یا اسلامک بینکنگ ونڈوز کی کسی بھی قریبی اسلامی برانچ پرتشریف لے جائیں۔