متن
- چھوٹے کاروبار:
- سالانہ تجارت کا حجم - 150ملین روپے تک
- ملازمین کی تعداد - 50ملازمین تک
- سرمایہ کاری کی حد - 25ملین روپے تک
- وسط حجمی کاروبار:
- سالانہ تجارت کا حجم - 150ملین روپے سے 800ملین روپے تک
- ملازمین کی تعداد - 51سے250تک (صنعت کاری سے متعلق کاروبار)
- سے100تک (تجارت سے متعلق کاروبار)
- سرمایہ کاری کی حد 200ملین روپے تک
- حاصل کرنے کا طریقہ کار: مالی معاونت کی درخواست حاصل کرنے کا طریقہ درج ذیل ہے۔
- چھوٹے کاروبار کے لیے ضروری دستاویزات:
- کمپنی کا تعارف
- مالی معاونت کی درخواست
- گزشتہ تین سال کے اکاؤنٹ جن پر کمپنی کے مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
- آمدن اور توقعات(طویل المدت مالی معاونت کے لیے)
- کمپنی کے تفصیلی اغراض و مقاصد اور فرداً فرداًذمہ داریاں (پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کے لیے)
- Basic Borrower Fact Sheetجس پر مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
- مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے ذاتی اثاثہ جات کی مکمل تفصیل
- اسٹاک رپورٹ
- بقایا ادائیگیوں کی تفصیل
- مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی نقول
- بینکوں کی جاری کردہ درآمدی /برآمدی تجارتی سر ٹیفکیٹ(بضرورت)
- گزشتہ ایک برس کی بینک اسٹیٹمنٹ
- فارم Hاور اشتراکی معاہدہ (مشترکہ کمپنی کی صورت میں)
- تخمینہ جاتی رپورٹ اور قانونی رائے وغیرہ
- وسط حجمی کاروبار کے لیے دستاویزات
- کمپنی کا تعارف
- مالی معاونت کی درخواست
- تمام کھاتوں کی مفصل آڈٹ رپورٹ
- آمدن کی تخمینہ اور توقعات(طویل المدت مالی اعانت کے لیے)
- کمپنی کے تفصیلی اغراض و مقاصد اور فرداً فرداًذمہ داریاں (پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیوں کے لیے)
- Basic Borrower Fact Sheetجس پر مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے دستخط موجود ہوں
- مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے ذاتی اثاثہ جات کی مکمل تفصیل
- اسٹاک رپورٹ
- بقایا ادائیگیوں کی تفصیل
- مالک /فریقین /ڈائیریکٹران کے کمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ کی نقول
- بینکوں کی جاری کردہ درآمدی /برآمدی تجارتی سر ٹیفکیٹ(بضرورت)
- گزشتہ ایک برس کی بینک اسٹیٹمنٹ
- ضمانت اور اس سے متعلق دستاویزات
- تخمینہ جاتی رپورٹ اور قانونی رائے وغیرہ
- چھوٹے کاروبار کے لیے ضروری دستاویزات: