متن
بینک آف خیبر کامیابی کے ساتھUS-IESکے ساتھ بطور فریق غیر ملکی مالی ادارہ رجسٹر ہوگیا ہے۔ ہمارا GIINہےEQ9QPJ.99999.SL.586-ہم پوری طرح سے FATCAقوانین پر اسٹیٹ بینک کے احکامات کے پابند ہیں۔ FATCAسے متعلق معلومات کے حوالے سے ہمارے کمپلائنس ہیڈ سے رابطہ کیجئے۔