بینک آف خیبر مہیاء کرتا ہے زرعی قرضہ جات ،تاکہ ٹریکٹر اور زرعی مشینری زراعت پیشہ افراد کی دسترس میں آجائیں جس کی بدولت ملک کے زرعی نظام میں ترقی ہو سکے۔
- کسی بھی قسم اور طاقت کے ٹریکٹر اور مشینری کیلئے قرض حاصل کیا جاسکتا ہے۔
- قرض کی مدت 5 سال تک ۔
- قرض کی واپسی سہہ ماہی اور شش ماہی اقساط میں۔
- ٹریکٹر کی رجسٹریشن مشترکہ طور پر بینک اور صارف کے نام ہوگی۔
- قرض کی مدت مکمل ہونے تک ٹریکٹر اور مشینری کی انشورنس لازمی ہے۔
- پاکستان کے مستقل شہری۔
- فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل۔
- کسی بینک یا مالیاتی ادارے کے نا دہندہ نہ ہوں۔
- قرض واپس کرنے کی استعداد رکھتے ہوں اور بینک کی ضمانتی شرائط کو پورا کرتے ہوں۔
- درکار زرِ ضمانت مہیاء کر سکتے ہوں۔
- عمر کی زیادہ سے زیادہ حد 65 سال۔
- متعقلہ کاروبار کا تجربہ رکھتے ہوں۔
- ٹریکٹر کے قرض کیلئے کم از کم ٪10 قیمت پیشگی ادا کرنا ہوگی۔
- رقم کی لین دین کے معاملات تسلی بخش ہوں۔