بی اوکے
مال مویشی اسکیم

یہ ایک ترقیاتی قرضہ جاتی سہولت ہے جو دودھ دینے جانوروں ، گوشت ذخیرہ کرنے کے سر دخانوں اور مال تقسیم کرنے والی گاڑیوں جیسے کہ موٹر سائکل، پک اپ ، سرد گاڑیوں وغیرہ کی خریداری کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

  • س سہولت کو چلتے ہوئے ڈیری / مال مویشی کے کاروبار کی استعداد بڑھانے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • اس سہولت کو مال تقسیم کرنے والی نئی گاڑیوں کی خرید کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  • دودھ ذخیرہ کرنے کا سامان حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  • قرض کی مدت پانچ سال تک۔
  • قرض کی واپسی ماہانہ / سہہ ماہی اقساط کی صورت میں۔
  • قرض کی مدت مکمل ہونے تک مال مویشی، گاڑی اور دیگر ساز و سامان کی انشورنس لازمی ہے۔
  • پاکستان کے مستقل شہری۔
  • کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل۔
  • کسی بینک یا  مالیاتی ادارے کے نا دہندہ نہ ہوں۔
  • قرض واپس کرنے کی استعداد رکھتے ہوں اور بینک کی ضمانتی  شرائط کو پورا کرتے ہوں۔
  • درکار زرِ ضمانت مہیاء کر سکتے ہوں۔
  • عمر کی  زیادہ سے زیادہ حد 65 سال۔
  • متعقلہ کاروبار کا تجربہ رکھتے ہوں۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.
Manage existing