بی اوکے
PRISM ٹرانزیکشن
متن

PRISM ٹرانزیکشن

اس قسم کی ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک تیسرے صارف(وصول کنندہ) کو رقم کی فراہمی ممکن ہے جس کا اکاؤنٹ بینک آف خیبر کے علاوہ کسی دوسرے بینک میں ہوبشرطیکہ وہ بینک پاکستان رئیل ٹائم گراس سیٹلمنٹ(RTGS)میں حصہ دار ہو۔ RTGS/PRISMکے تحت رقوم کی ترسیل آسان اور تیز ہو جاتی ہے کیونکہ رقوم کی ترسیل رواں وقت کے مطابق فوراً مکمل کی جاتی ہیں اور ان میں کوئی تاخیری عمل درپیش نہیں ہوتا۔ اس ذریعے سے کم از کم قابل ترسیل رقم -/100،000 روپے ہے۔

 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.