اب اپنا گھر بنانا کوئ خواب نہیں رہا۔ بینک آف خیبر سہانہ گھر کے زریعے آپ اپنے گھر کی خرید، تعمیر یا تعمیرِ نو اپنے خوابوں کی تعبیر کے مطابق کرسکتے ہیں۔
- گھر کی تعمیر اور خرید کیلئے ٪ 75 قیمت کی ادائگی، جس کی حد 60 ملین روپئے ہوگی۔
- گھر کی تعمیرِ نویا مرمت کیلئے ٪ 75 قیمت کی ادائگی، جس کی حد15ملین روپئے ہوگی۔
- قرض واپسی کا عرصہ:
- تعمیر اور خرید : 5 سے 20 سال (ماہانہ اقساط)
- مرمت یا تعمیرِ نو : 3 سے 10 سال (ماہانہ اقساط)
- ذاتی اور جائداد کی انشورنس لازمی ہے
- دوسرے بینکوں سے قرض کا تبادلہ ممکن ہے۔
- مکان کی تعمیر کا زیادہ سے زیادہ عرصہ 12 ماہ۔
- شریکِ حیات، والدین یا بڑا بیٹا درخواست میں شراکت دار ہو سکتا ہے۔
- غیر متوازی مارک کا تعئین ایک سال KIBOR بطور بنیاد کے علاوہ ٪ 2 سے ٪ 5 تک صارف کی خدشاتی تخمینہ بندی کے مطابق ہوگا۔
- یہ سہولت اسلامی بینکاری نظام میں بھی موجود ہے۔
- فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد۔
- تنخواہ دار ملازم صارفین کیلئے عمر کی حد 22 سے 55 سال اور تاجر پیشہ صارفین کیلئے 22 سے 60 سال۔
- کم از کم 5 سال تک ملازمت / کاروبار سے وابسطہ ہونا لازمی ہے۔
- کم از کم ماہانہ آمدن 30,000/- روپئے۔
- تمام سرکاری، نیم سرکاری، خودمختار اداروں کے ملازم، تاجر اور ذاتی کاروبار کے مالک افراد اس سہولت کے اہل ہیں۔