بینک آف خیبر اجرت سہارا کے زریعے آپ بچوں کی تعلیم، شادی بیاہ کے اخراجات یا گھریلو اشیاء کی خریداریجیسی فوری مالی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں ۔
- قرض کی رقم آپ کی 15 قابلِ ادا ماہانہ تنخواہوں تک کے برابر ، جس کی حد 2.0 ملین روپئے تک ہوگی۔
- قرض کی زیادہ سے زیادہ مدت 4 سال تک (ماہانہ اقساط کی صورت میں)
- قرض کی رقم کے مساوی ذاتی انشورش کروانا لازمی ہے۔
- دوسرے بینکوں سے قرض کی بقایا رقم کا تبادلہ ممکن ہے۔
- ایک سال مکمل ہونے کے بعد اضافی رقم حاصل کرنے کی سہولت ہے۔
- رقم کی جزوی اور قبل از وقت واپسی کی سہولت موجود ہے۔
- فعال کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل
- عمر کی حد 22 سے 59 سال تک
- کم از کم ایک سال کی ملازمت لازمی
- کم از کم ماہانہ قابلِ ادا اجرت 15,000/- روپئے
- کم از کم ایک سال تک ماہانہ اجرت بینک آف خیبر اکاؤنٹ کے زریعے حاصل کرنا ہوگی۔
- سرکاری ، نیم سرکاری اور خود مختار اداروں کے تنخواہ دار ملازم اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں۔