متن
اضافی خصوصیات
- جمع کروانے والے کو 90 فیصد تک فنانسنگ کی سہولت دستیاب ہو گی جو جمع کے خلاف ایڈوانس کے لئے قواعد کے مطابق ہے۔
درخواست دینے کی ضرورت:
- موجودہ جمعہ اکاؤنٹ کی بنیاد پر کے ایف ڈی ٹرم ڈپازٹ کے اجراء کے لئے کرنٹ یا سیونگ بینک ڈپازٹ اکاؤنٹ کھولنا لازمی ہے۔
اہل صارفین
- تمام افراد بشمول بیوہ اور بزرگ شہری
- واحد ملکیت / شراکت / پرائیوٹ لمیٹڈ کمپنی / پبلک لمیٹڈ کمپنی
- حکومتی ادارے(وفاقی و صوبائی )
- ضلعی حکومت/ مقامی حکومتی ادارہ
- ٹرسٹ/کلب/تنظیم /سوسائٹی/سیاسی پارٹی/فلاحی تنظیم / این جی اوز/ این پی او
- عوامی سیکٹر کارپوریشن/خودمختار حلقے
- غیر ملکی تنظیموں کے اکاؤنٹ ہولڈر
خصوصیات
- یہ طویل المدت اکاؤنٹ ہے۔
- آلہ ٹینر 5 سال ہے۔
- متوقع منافع کی شرح ہر سال کے لئے مختلف ہوتی ہے جو بکنگ کے وقت طے کی جائے گی۔
- زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی کوئی حد نہیں
- سرمایہ کاری صرف پاکستانی روپیہ میں کی جائے گی۔
- سرمایہ کاری کے وقت نفع کی شرح، سرمایہ کاری پوری ہونے تک یکساں رہے گی۔
- منافع کی ادائیگی ماہانہ بنیاد پر منسلک بینک اکاؤنٹ میں جمع کی جائے گی۔
- اے ٹی ایم کی سہولت بالکل مفت
- ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع کی سہولت بالکل مفت
- رقم کی آن لائن ترسیل بالکل مفت
- صارف کی درخواست پر سہہ ماہی تفصیلات(اسٹیٹمنٹ) بالکل مفت
- مدت پوری ہونے سے پہلے بینک پالیسی کے مطابق تنسیخ ممکن ہے نفع/رقم نکلانے پر ٹیکس اور زکوۃٰ ہو گی۔