شریعہ نگران بورڈ

بی او کے
شریعہ نگران بورڈ

مفتی محمد زاہد

چیئرمین شریعت بورڈ

نائب صدر / سینئر ٹیچر

جامعہ اسلامیہ امدادیہ
ستیانہ روڈ،
فیصل آباد
ای میل: zahidimdadia@yahoo.com
0418717811
 

مفتی محمد عارف خان

ممبر شریعہ بورڈ

مفتی محمد عارف خان نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے شہادت العالمیہ و تخصص فی الافتا حاصل کی ہوئ ہے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے ایم بی اے (فنانس) اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی سے ایم ایس اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس کیا ہوا ہے۔ اس نے اے اے او ایی ایف ایی سے سی ایس اے اے اور ایی بی اے سے سی آیی پی اے ریفریشر سمیت کئی سرٹیفکیٹ حاصل کیے ہوے ہیں۔ مزید یہ کہ انہوں نے متد د مالیاتی اور غیر مالیاتی اداروں کو تربیت، لیکچرز اور شرعی مشاورت فراہم کی ہیں۔

مفتی عبدالوہاب

ممبر شریعہ بورڈ

مفتی عبدالوہاب نے جامعہ دارالعلوم کراچی سے شہادت العالمیہ و تخصص فی الافتا کی تکمیل کی۔ انہوں نے اسلامی مالیات کے حوالے سے مختلف مضامین اور چار کتابیں شائع کیں۔ اس نے مختلف قومی / بین الاقوامی اسلامی بینکنگ کورسز میں شرکت کی ہے اور اس کے پاس تدریس اور تحقیق کا پانچ سال سے زیادہ متنوع تجربہ ہے۔ دارالعلوم کراچی میں دارالافتاء کے رکن بھی رہے۔

عبدالعلیم خان

وائس پریذیڈنٹ - سیکرٹری شرعی بورڈ / ہیڈ، شرعی کمپلائنس ڈویژن

قاضی عبدل صمد

ریزڈینٹ شرعی بورڈ کے رکن (آر ایس بی ایم)

صدر شریعہ عملدرامد ڈویژن، اسلامی بینکاری گروپ
دی بینک آف خیبر
اسٹیٹ لائف بلڈنگ، چھٹی منزل,
34- دی مال، پشاور چھاؤنی
ای میل: qazisamad23@gmail.com
فون نمبر : 091 5284341

Clone of قاضی عبدل صمد

ریزڈینٹ شرعی بورڈ کے رکن (آر ایس بی ایم)

صدر شریعہ عملدرامد ڈویژن، اسلامی بینکاری گروپ
دی بینک آف خیبر
اسٹیٹ لائف بلڈنگ، چھٹی منزل,
34- دی مال، پشاور چھاؤنی
ای میل: qazisamad23@gmail.com
فون نمبر : 091 5284341

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.