پے پلس پاکستانی روپئے میں چلنے والای ایک ایسا اکاؤنٹ ہے جسے خاص طور پر تنخواہ دار طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے پیش کیا گیا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں بہت سی منفرد خصوصیات ہیں، جن میں سب سے منفرد خصوصیت مارک اپ کے بغیر ، بغیر قیمت پیشگی تنخواہ حاصل کرنے کی سہولت ہے۔
- پیشگی تنخواہ وصول کرنے کی سہولت --- مارک اپ کے بغیر
- بغیر کسی قیمت کے 3 ماہ تک تنخواہ کی ادائگی--- (صارف کی قدرتی یا حادثاتی ہلاکت کی صورت میں)
- BeFiler Pvt Ltd کے زریعے صارفین کو رعائتی قیمت پر ٹیکس گوشوارے مکمل کرنے اور جمع کروانے کی سہولت ۔ (صارف کی مرضی کے مطابق)
- مفت ڈیبٹ کارڈ کی فراہمی۔
- مفت چیک بُک کی فراہمی۔
- مفت ، آن لائن رقم جمع اور وصول کرنے کی سہولت، جس کی کوئ حد نہیں (اندرون بینک)۔
- اکاؤنٹ تفصیل کی فراہمی بالکل مفت۔
- مفت ، آگہی بذریعہ ایس ایم ایس سہولت، جس کی کوئ حد نہیں (تمام رقم منتقلیوں پر)۔
- مفت موبائل ایپ کی سہولت۔
- ابتداء میں رقم جمع کروانے کی پابندی نہیں۔
- اکاؤنٹ میں کم از کم رقم رکھنے کوئ شرط نہیں۔
سرکاری / نیم سرکاری اداروں کے مستقل / کانٹریکٹ ملازمین، بینک آف خیبر پے پلس اکاؤنٹ کھولنے کے اہل ہیں۔