راست کرنٹ اکاؤنٹ میں رقومات بطور قرض وصول کی جاتی ہیں۔ یہ رقوم کسی بھی دیگر سود سے وابسطہ بینکاری کے استعمال میں نہیں لائی جاتیں۔ BOKکی تمام اسلامی بنکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی تمام شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کے کاؤنٹر پر یہ اکاؤنٹ کھولا جاسکتا ہے
- 100روپے کی رقم سے کھاتاکھولا جا سکتا ہے
- رقم نکلوانے کی کوئی حد نہیں ہے
- نفع /نقصان کے بغیر
- کم سے کم رقم رکھنے کی کوئی قید نہیں
- کھاتا بند کرنے پر کوئی اخراجات نہیں
- آن لائن رقم جمع کرنے /نکالنے پر کوئی اخراجات نہیں
- ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(طلب کرنے پر)
- ATM/ ڈیبٹ کارڈکی سہولت
- تمام انفرادی / کاروبار / کارپوریٹ / این جی اوز وغیرہ اکاؤنٹ کھولنے کے اہل ہیں۔
- مزید تفصیلات کے لیے، BOK کی کسی بھی قریبی اسلامی برانچ یا اسلامک بینکنگ ونڈوز پر تشریف لے جائیں۔