متن
شرعی معاشی عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے درآمدات اور برآمدات سے وابسطہ صارفین کے لیے درج ذیل خدمات دستیاب ہیں:-
- لیٹر آف کریڈٹ(LC)۔ اندرون /بیرون ملک
- لیٹر آف گارنٹی (LG)
- ایکسپورٹ ریفائنس اسکیم
- وکالہ کے تحت دستیاب ایکسپورٹ بل