متن
اولین مقصد:
ملک گیر وسیع نیٹ ورک کے ذریعے اسلامی بینکاری میں موثر اور متحرک خدمات فراہم کرنے والا ایک سرکردہ بینک بننا۔
مشن:
کارآمد کارپوریٹ گورننس ، دوستانہ کام کے ماحول اور ایک مساوی معاشرتی معاشی نمو میں شراکت کے ذریعے حصص یافتگان کی قدر میں اضافہ اور صارفین کو بہترین سروس اور جدید مصنوعات مہیا کرنا۔
بنیادی اقدار:
- خدمت کا اعلی ترین معیار
- پیشہ ورانہ مہارت
- سالمیت
- ٹیم ورک
- جدت اور استعمال تازہ ترین ٹکنالوجی
- خطرے کی تخفیف
- کارپوریٹ سماجی ذمہ داری