Subscribe to News & Updates
محمد عاطف حنیف
سینئر ایگزیکٹو وائس پریذیڈنٹ - اسلامی بینکنگ گروپ
جناب محمد عاتف حنیف صاحب نے امریکہ کی نیشنل یونیورسٹی لاس اینجلس کیلیفورنیا سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں 4 سالہ بیچلر ڈگری کے علاوہ ایڈورڈ کالج ، پشاور یونیورسٹی سے ریاضی اور شماریات میں بیچلر کی ڈگریاں حاصل کیں ۔ آپ بینکنگ کا 20 سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ بینکنگ میں آپ کا تجربہ اثاثہ جات ، اخراجات، صرافت، کاروباری بینکنگ کے علاوہ بینکنگ کی تربیت کے حوالے سے قابل ستائش ہے۔ آپ اسلامی بینک میں 10سال تجربہ کے حامل ہیں ۔ بینک آف خیبر سے پہلے آپ ایک نامور بروکر یج ادارے کے ساتھ وابسطہ تھے جو وسیع تر خدمات بشمول کارپوریٹ قرضہ جات، رقوم کی ہم پلہ تجارت، اور اقتصادی ریسرچ مہیا کرتی تھی ۔