Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.
 

خالد عبد العزیز

ایگزیکٹو نائب صدر - چیف کمپلائنس آفیسر، کمپلائنس گروپ

جناب خالد عبد العزیز بطورسینئر وائس پریذیڈنٹ - چیف کمپلائنس آفیسر, کمپلائنس گروپبینک آف خیبر میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ آپ 2015 میں بینک آف خیبر کے ساتھ بطور صدر عملیات برائے روائتی بینکنگ وابسطہ ہوئے۔ آپ بینکنگ معاملات میں 34 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔بینکنگ کے حوالے سے آپ نے تجارت، عملیات، ِ خدمات کے معیار کے شعبوں سے وابسطہ رہنے کے بعد اپریل 2014 میں علاقائ مینیجر (Regional Manager) کے عہدے پر ترقی پائ۔ جولائ 2015 میں آپ کا تبادلہ بطور ریجنل جنرل مینیجر میرپور ریجن کر دیا گیا۔ اپنی شاندار کار کردگی کے باعث آپ سونے اور چاندی کے تمغے حاصل کر چکے ہیں۔ پاکستان، افغانستان اور دوبئی میں خدمات انجام دینے کے باعث آپ کثیر التہذیبی بینکاری کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔