:مقاصد
بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے مسئلہ پر قابو پانے کے لیے سود سے پاک قرضہ جات کی فراہمی کے ذریعے سے چھوٹے درجےکے کاروبار کو فروغ دینا تا کہ خیبر پختونخواہ کے معاشی و معاشرتی حالات کو بہتر بنایا جا سکے۔
- باچا خان اخپل روزگار اسکیم
- معاشی و معاشرتی صورت حال کو بہتر بنانے کی غرض سے صوبہ کے کم آمدنی والی علاقوں میں قرضہ جات کی فراہمی کے ذریعے سے آمدنی اور روزگار کے مواقع پیدا کرنا ۔ s
- پختون خواہ ہنر مند روزگار اسکیم :
- معاشی و معاشرتی کی غرض سے ہنر مندوں اور نوجوانوں کو آسان قرضہ جات کی فراہمی ۔
- روائتی ہنر مند روزگار اسکیم :
- روائتی /علاقائی ہنر مندی کی بحالی کے لیے آسان قرضہ جات کی فراہمی ۔
- صنعتی ترقی کے لیے طویل المدت مالی معاونت:
- نجی شعبے میں صنعتی ترقی اور برآمدات میں اضافے کی غرض سے مواقع فراہم کرنا۔
- روشنی
- دور حاضر میں جب کہ پورا ملک بالعموم اور صوبہ بالخصوص توانائی کے بحران کا شکار ہے، نجی شعبے کو سرمایہ کاری فراہم کرنا تا کہ وہ شمسی توانائی پیدا کرنے والے پینل تیار کر سکیں ۔
- یوتھ چیلنج فنڈ:
- صوبہ کہ مقامی سطح کی تجارت کو حوصلہ افزائی کرنا تا کہ تجارت میں اضافہ ہو اور روزگار کے مواقع میسر آسکیں ۔
- حکومتی اسکیموں کا انضمام:
- مورخہ 27 نومبر 2013کو حکومت خیبر پختونخواہ نے BOKکے ساتھ ایک یاداشت پر دستخط کئے جس کے تحت پہلے سے جاری تین اسکیموں ، باچا خان اخپل روزگار اسکیم ، پختون خواہ ہنر مند روزگار اور روائتی ہنر مند روزگار اسکیم کو "خودکفالت اسکیم " میں ضم کر دیا۔
خصوصیات حکومتی اسکیمیں بمعہ تاریخ تکمیل:
نمبر شمار |
اسکیم |
تاریخ آغاز |
تاریخ تکمیل |
1 |
باچا خان اخپل روزگار اسکیم (BKKRS) |
2011-02-15 |
2012-02-15 2013-01-31 (توصیع) |
2 |
پختونخواہ ہنر مند روزگار اسکیم (PHRS) |
2011-09-12 |
2012-11-15 |
3 |
روائتی ہنر مند روز گار اسکیم |
2011-12-27 |
2013-02-28 |
4 |
طویل المدت مالی معاونت (LTFF) |
2012-01-04 |
2013-06-30 2013-12-31 (توصیع) |
5 |
خودکفالت اسکیم (KKS) |
2013-11-07 |
2014-02-28 |
6 |
روشنی |
2014-03-06 |
2014-06-30 |
7 |
یوتھ چیلنج فنڈ(YCF) |
2014-11-13 |
2015-01-31 |
فی اسکیم سرمایہ کی دستیابی:
نمبر شمار |
اسکیم |
رقیم (ملین ) |
1 |
باچا خان اخپل روزگار اسکیم (BKKRS ) |
2,520 |
2 |
پختونخواہ ہنر مند روزگار اسکیم (PHRS ) |
1,033 |
3 |
روائتی ہنر مند روز گار اسکیم |
165 |
4 |
طویل المدت مالی معاونت (LTFF ) |
500 |
5 |
خودکفالت اسکیم (KKS ) |
1,015 |
6 |
روشنی |
300 |
7 |
یوتھ چیلنج فنڈ(YCF ) |
120 |
|
کل رقم |
5,653 |
|
وصول کنندہ رقم جو KKSکو دی گئی |
2,277 |
سہولت برائے طویل المدت مالی اعانت:
حکومت نے یہ اسکیم خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ صوبہ کےلیے جاری کی تھی جو بری طرح سے دہشت گردی اور جنگ کا شکار تھا۔ اس اسکیم کا مقصد بنیادی طور پر سرکاری اور نجی شعبے کی توانائیوں کو یکجاکرکے صنعتی ترقی کے ایسے اقدامات اٹھانا تھا جن کے باعث صوبہ میں معاشی ترقی اور خوشحالی لائی جا سکے۔ اس مقصد کے لیے مالی اعانت(کل1.00بلین روپئے )مہیاء کی گئی تا کہ درج ذیل اقدامات اٹھائے جا سکیں ۔
- مزدوری/روزگار کے مواقع بڑھائے جا سکیں / برآمدات میں اضافہ کیا جاسکے اور متبادلات کے ذریعے درآمدات پر انحصار کم کیا جا سکے۔
- سبز منصوبہ جات(Green field Projects)کے ذریعے سے نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور چلتے ہوئے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات کرکے روز گار کے مواقع پیدا کرنا۔
تفصیلات |
LTFF |
کل مالی معاونت |
500ملین |
موصول شدہ درخواستیں |
15ملین |
منظور شدہ درخواستیں |
6ملین |
نا منظور شدہ درخواستیں |
9ملین |
درخواست گزار جن کو رقوم فراہم ہوئیں |
6ملین |
زیر غور درخواستیں |
0 |
تکمیل شدہ |
0 |
رقم جو فراہم کی گئی |
168ملین |
فی اسکیم سرمایہ کی دستیابی:
نمبر شمار |
اسکیم |
رقیم (ملین ) |
1 |
باچا خان اخپل روزگار اسکیم (BKKRS ) |
2,520 |
2 |
پختونخواہ ہنر مند روزگار اسکیم (PHRS ) |
1,033 |
3 |
روائتی ہنر مند روز گار اسکیم |
165 |
4 |
طویل المدت مالی معاونت (LTFF ) |
500 |
5 |
خودکفالت اسکیم (KKS ) |
1,015 |
6 |
روشنی |
300 |
7 |
یوتھ چیلنج فنڈ(YCF ) |
120 |
|
کل رقم |
5,653 |
|
وصول کنندہ رقم جو KKSکو دی گئی |
2,277 |
سہولت برائے طویل المدت مالی اعانت:
حکومت نے یہ اسکیم خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ صوبہ کےلیے جاری کی تھی جو بری طرح سے دہشت گردی اور جنگ کا شکار تھا۔ اس اسکیم کا مقصد بنیادی طور پر سرکاری اور نجی شعبے کی توانائیوں کو یکجاکرکے صنعتی ترقی کے ایسے اقدامات اٹھانا تھا جن کے باعث صوبہ میں معاشی ترقی اور خوشحالی لائی جا سکے۔ اس مقصد کے لیے مالی اعانت(کل1.00بلین روپئے )مہیاء کی گئی تا کہ درج ذیل اقدامات اٹھائے جا سکیں ۔
- مزدوری/روزگار کے مواقع بڑھائے جا سکیں / برآمدات میں اضافہ کیا جاسکے اور متبادلات کے ذریعے درآمدات پر انحصار کم کیا جا سکے۔
- سبز منصوبہ جات(Green field Projects)کے ذریعے سے نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور چلتے ہوئے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات کرکے روز گار کے مواقع پیدا کرنا۔
تفصیلات |
LTFF |
کل مالی معاونت |
500ملین |
موصول شدہ درخواستیں |
15ملین |
منظور شدہ درخواستیں |
6ملین |
نا منظور شدہ درخواستیں |
9ملین |
درخواست گزار جن کو رقوم فراہم ہوئیں |
6ملین |
زیر غور درخواستیں |
0 |
تکمیل شدہ |
0 |
رقم جو فراہم کی گئی |
168ملین |
روشنی :
یہ اسکیم حکومت خیبر پختونخواہ اور بینک آف خیبر کی مشترکہ کاوشوں سے عمل میں آئی ۔ اس اسکیم کا مقصد ان صنعتی اداروں کی مالی معاونت کرنا ہے جو شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے والے Solar Panelتیارکجرتی ہیں ۔ مگر اس اسکیم کی تشہیر کے باوجود اب تک مالی معاونت کے لیے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔ اس حوالے سے سیکرٹری TE&ICکے گوش گزار کیا جا چکا ہے کہ مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کو مد نظر رکھتے ہوئے موجودہ پالیسیوں پر مناسب نظر ثانی کی جائے۔
- مزدوری/روزگار کے مواقع بڑھائے جا سکیں / برآمدات میں اضافہ کیا جاسکے اور متبادلات کے ذریعے درآمدات پر انحصار کم کیا جا سکے۔
- سبز منصوبہ جات(Green field Projects)کے ذریعے سے نئے کاروبار کی حوصلہ افزائی اور چلتے ہوئے کاروبار کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اقدامات کرکے روز گار کے مواقع پیدا کرنا۔
تفصیلات |
روشنی |
کل مالی معاونت |
300ملین |
موصول شدہ درخواستیں |
0 |
منظور شدہ درخواستیں |
0 |
نا منظور شدہ درخواستیں |
0 |
درخواست گزار جن کو رقوم فراہم ہوئیں |
0 |
زیر غور درخواستیں |
0 |
تکمیل شدہ منصوبے |
0 |
رقم جو فراہم کی گئی |
0 |
موجودہ رقم |
300ملین |
چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار:
حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے یہ اسکیم 2012-03-05کو خیبر پختونخواہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے پیش کی گئی ، جس کا مقصد چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباروں کو مالی معاونت فراہم کرنا تھا۔ اس اسکیم کا مقصد کاروبار اور صنعت سے وابسطہ شعبوں کو مالی معاونت فراہم کرنا ہے تا کہ وہ نئی مشینری کی خرید و تنصیب یا پھر پرانی مشینری میں جدت لانے جیسے اقدامات اٹھا سکیں ۔ یہ مالی معاونت تجارتی اور صنعتی شعبوں کو بتناسب ٪40اور٪60 کے مہیا کی جائے گی۔
ورکنگ کیپیٹل قرضہ جات:
یہ قرضہ جات چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار اور بنیادی خدمات مہیا کرنے والوں کو درج ذیل شرح کے حساب سے مہیاء کئے جائیں گے۔
قسم |
رواں قرضہ |
زیادہ سے زیادہ رقم |
|
تجارت اور خدمات سیکٹر |
300,000ملین روپے |
SMEسیکٹر |
500,000ملین روپے |
مدت |
3سال |
مارک اپ |
9%سالانہ |
ضمانت |
دو شخص ضامن اورKPCCIکی سفارش |
ڈیمانڈ فائنانس:
ڈیمانڈ فائنانس ان SMEsکو مہیاء کیا جائے گا جو اپنے موجودہ کاروبار میں نئی مشینری کا اضافہ کرنا چاہتے ہوں ۔
ورکنگ کیپیٹل قرضہ جات:
یہ قرضہ جات چھوٹے اور وسط حجمی کاروبار اور بنیادی خدمات مہیا کرنے والوں کو درج ذیل شرح کے حساب سے مہیاء کئے جائیں گے۔
قسم |
ڈیمانڈ فائنانس |
زیادہ سے زیادہ حد |
1.5ملین روپے |
مدت |
5سال |
مارک اپ |
٪9 سالانہ |
گریس پیریڈ |
18ماہ |
ضمانت |
دو شخصی ضامن KPCCIکی سفارش مساوی رہن |
یوتھ چیلنج فنڈ اسکیم کی خصوصیات:
تاریخ اجراء |
13نومبر2014 |
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ |
31جنوری 2015 |
کل عطاکردہ رقم |
120ملین روپے |
کل موصول شدہ رقم |
120ملین روپے |
قرضہ جات کے لیے رقم |
115.200ملین روپے |
قرض کی حد |
200,000روپے سے 2,000,000روپے |
موصول شدہ درخواستیں |
1418 |
منظور شدہ درخواستیں |
113 |
رقم |
36.514ملین |
نامنظور شدہ درخواستیں |
1305 |
درخواستوں کی تفصیلات(بمطابق2016-11-29)
اسکیم |
موصول شدہ درخواستیں |
نامنظور |
منظور |
ریر التواء |
BKKRS |
28,507 |
9,263 |
19,244 |
- |
PHRS |
5,802 |
3,679 |
2,123 |
- |
RHRS |
1,204 |
593 |
611 |
- |
KKS |
73,125 @ |
42,193 |
24,916 |
6,015 |
YCS |
1,418 |
1,305 |
113 |
- |
LTFF |
15 |
9 |
6 |
- |
روشنی |
- |
- |
- |
- |
میزان |
110,071 |
57,042 |
47,031 |
6,015 |
بینک آف خیبرمائیکروفائناس اقدامات کا تعارف:
صوبہ خیبر پختونخواہ کے معاشی خدوخال بے شمار چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں سے مزئین ہیں جو صوبہ بھر میں پھیلے ہوئے ہیں ۔ تا ہم اس سے پہلے کبھی ان کاروباروں کی مالی معاونت کے بارے میں اقدامات نہیں کئےگئے۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کاروباروں کی مالی معاونت کے حوالے سے کوئی منصوبہ بندی موجود نہیں تھی جس کے باعث ان کاروباروں کو ان کے اپنے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا تھا۔ مائیکرو فائنانس معاشی ترقی کا ایک اہم جزو ہے۔ بہت سی مشکلات کے باوجود بینک آف خیبر نے1995 سے اس شعبہ میں سرمایہ کاری کی گنجائش کو محسوس کرتے ہوئے اپنی کوشوں کا رخ اس شعبے کی جانب موڑا اس حوالے سے مناسب حکمت عملی ترتیب دی۔ اس حکمت عملی کو بروئے کار لانے کے لیے سرمایہ کاری کا ایک الگ شعبہ قائم کیا گیا۔ جس نے ملکی و غیر ملکی فریقین کے تعاون سے بالخصوص دیہی علاوقوں سے مالی تکنیکی معاونت مہیاء کرنے کے کام کا آغاز کیا۔
- ایشائی ترقیاتی بینک(ADB)
- بین الاقوامی فنڈ برائے زرعی ترقی(IFAD)
- جرمن ڈویلپمنٹ بینک(KFW)
- سوئس ایجنسی برائے مشترکہ ترقی(SDC)
- پاک سوئس(SSEP)
- ورلڈ بینک
اس کے بعد آنے والے سالوں میں بینک آف خیبر مائیکرو فائنانس یونٹ نے اپنی توجہ ان افراد کی جانب موڑی جنہوں نے اپنے کاروبار مستحکم کرتے ہوئے مالی ترقی اور تجارت میں اچھی کارکردگی دکھائی اور اپنے دائرہ کار کو بڑھاتے رہے۔ اس کے علاوہ بینک آف خیبر نے دو طرفہ تعاون کے تحت حکومت خیبر پختونخواہ کی جانب سے اٹھائے جانے والے ترقیاتی اقدامات کی بھر پورمعاونت کرتے ہوئے نچلے درجے کے کاروبار کی بھر پور سر پرستی کی جس کا بنیادی مقصد صوبے بھر میں معاشی و معاشرتی ترقی تھا۔ ان اقدامات کے باعث صوبہ بھر میں بینک آف خیبر کو خوب پذیرائی ملی ، جس کے باعث دیگر دائرہ کار کو دیگر افراد تک پھیلاکر انفرادی کاروبار کی ضروریات کو پورا کرنے میں بڑی مدد ملی۔ حکومت خیبر پختونخواہ کے منصوبہ جات برائے صنعتی ترقی اور متبادل توانائی بینک آف خیبر کے ذریعے سے تکیمل پذیر ہیں ۔ بینک آف خیبر حکومت خیبر پختونخواہ کے ساتھ ایک اور منصوبے میں روابط کر رہا ہے جو کہ ایک اہم سنگ میل ہے۔ یہ منصوبہ اسلامی احکامات کے مطابق مائیکرو فائنانس کی سہولت سے جو کہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ منافع دے سکے گا۔ منزل درمنزل طے کرتے کرتے مائیکرو فائنانس کا شعبہ اب ایک مکمل ڈویژن کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کے زیر اثر اسلامی مائیکروفائنانس اور حکومتی اقدامات کے شعبوں کے علاوہ پانچ مکمل طور پر فعال ڈویژن کام کر رہے ہیں جن کی دور دراز علاقوں تک بھی مؤثر پہنچ ہے۔ اس حوالے سے MFاور GIDکی کوششیں اور تعاون بھی قابل تحسین ہے، جو حکومت خیبر پختونخواہ کو بیرونی امور مہیاء کرنے کے عمل میں معاون ہیں ۔ بینک آف خیبر عوامی شعبے کا وہ پہلا بینک ہے جو اپنے مختص شدہ شعبے کے ذریعے چھوٹے اور وسط حجم والے کاروباروں کو اقتصادی معاملات پر مشورہ حیات اور مالی معاونت فراہم کررہا ہے۔ وجوہات:
- مائیکرو کریڈٹ کے حوالے سے کوئی منظم محکماتی ذریعہ موجود نہیں ہے۔
- ٪90آبادی کا انحصارچھوٹے کاروباروں سے حاصل ہونے والی آمدنی پر ہے۔
- مائیکروفائنانس بینک کو نفع بخش تجارت کے مواقع مہیا کر سکتا ہے۔
- چھوٹے ترین پیمانے پر وسائل کی منصفانہ تقسیم کے ذریعے معاشی ترقی کی رفتار تیز کرنا
مقصد کا بیان
- خیبر پختونخواہ کے سب سے زیادہ گنجائش والے مائیکرو فائنانس ادارے کے طور پر اپنا مقام بنانا۔
اہم نکات:
- کم آمدنی اور غریب طبقہ کے افراد تک مالی امداد کا حصول
- مائیکرو فائنانس کے ذریعے سے غربت کا خاتمہ
- صوبہ بھر میں روزگار کے مواقع فراہم کرنا
- چھوٹے اور آسان قرضہ جات کے زریعے سے آمدن بڑھانے کے اقدامات کرنا، خصوصاً خواتین کےلیے قرضہ جات مہیاء کرنا
عوام تک پہنچ کے ذرائع:
- فیلڈ اسٹاف کے ذریعے انفرادی اور اجتماعی کاروباروں تک رسائی حاصل کرنا
- اورNGOsکے ذریعے مالی خدمات فراہم کرنا، خصوصاًدیہی علاقوں میں
- اورNGOsکو بڑی رقوم کی فراہمی جنہیں وہ چھوٹے قرضوں کی صورت میں عوام تک پہنچائیں
بینک آف خیبر کا گزشتہ مائیکرو فائنانس
نمبرشمار |
قرضہ کی قسم |
منظور شدہ کیس |
تقسیم شدہ رقم |
1 |
مائیکرو قرضہ جات |
15,106 |
784.172 |
2 |
گروپ قرضہ جات |
1,390 |
106.534 |
3 |
SRSC |
1 |
10.000 |
4 |
مائیکرو ڈومسٹک کنزیومر قرضہ |
4,668 |
273.210 |
5 |
سیلف ایمپلائیمنٹ اسکیم (SES ) |
829 |
129.115 |
6 |
موٹر سائیکل قرضہ |
573 |
23.867 |
7 |
CNG KIT |
40 |
1.130 |
|
کل |
22,761 |
1328.028 |
بینک آف خیبرکے چند مخصوص اقدامات:
- چائے کی پتی کی کاشت کا منصوبہ ، شنکیاری(مانسہرہ)
- ماحول دوست سیاحت کاپروگرام، موہدند(سوات)
- غیر موسمی سبزی کی کاشت کا پروگرام، منالکان(ملاکنڈ)
- چارسدہ(کلسٹر بنیاد پر مداخلت)
- سردریاب ماہی گیر کلسٹر
- تجرباتی منصوبہ برائے خواتین بچت اور کریڈٹ تنظیمیں(صوابی اور ڈی آئی خان)
- زرعی آلات اور مشینری کو فروغ دینے کا پروگرام(مردان اور تخت بھائی )