خبریں

حیات آباد پیشارو میں بینک آف خیبرکے ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ میں آر بی اوزکا اجلاس

۱۲ فروری ۲۰۱۸ کو حیات آباد پیشارو میں بینک آف خیبرکے ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ میں آر بی اوزکا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ۲۰۱۷ کی کارکردگی اور ۲۰۱۸ کے لئے نئے اہداف کا جائزہ لیا گیا، بینک آف خیبر کے کنزیومر فنانس ڈپارٹمنٹ نے 2017 میں 2016 کے اعداد و شمارکے دوران 197 فیصد کی ترقی کی ہے جبکہ سال 2018 ترقیاتی ہدف کا 126 فی صد مقرر ہے.

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.