متن
معلومات برائے زرعی سہولیات
نمبر شمار | نام سہولت | مقاصد | زیادہ سے زیادہ دورانیہ |
03. | ڈیری مارکیٹننگ قرضہ اسکیم | جیسے کہ موٹر سائیکل، دودھ کی ترسیل کرنے والی وین،پک اپ، منی ٹرک وغیرہ کی خریداری کی سہولت مہیا کی جاتی ہے۔ قرض کا دورانہ پانچ سال ہے جبکہ ماہانہ اور سہ ماہی اقساط کی سہولت بھی ہے۔ گاڑی کی کل قیمت کا 10%بطور ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔ جبکہ گاڑی کی رجسٹریشن مشترکہ طور پر بنک اور قرض دار کے نام کی جائے گی۔ کسی مستند انشورنس کمپنی سے گاڑی کی انشورنس کروانا بھی لازمی ہے۔ مارک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر لاگو ہوگا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم پر ہیں۔ | 5 سال |
بینک آف خیبر
زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263