بی اوکے
بنک آف خیبر کا تعارف
ہمارے بارے میں
متن
بینک آف خیبر پشاور میں قائم ہے اور صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کی ملکیت ہے۔ پورے پاکستان میں بینک کی 258 شاخیں قائم ہیں۔ اس کا قیام بطور علاقائی بینک خیبر پختونخواہ کی صوبائی قانون ساز اسمبلی کے ایکٹXIVکے تحت 1991 میں عمل میں آیا تھا۔ ستمبر 1994 میں بینک کو باضابطہ بینک کا درجہ مل گیا۔ بینک آف خیبر دیگر بینکوں کے مقابلے میں منفرد حثییت کا حامل ہے کیونکہ اس کا شمار ان 5 بینکوں میں ہوتا ہے جو حکومت کی ملکیت ہیں ۔ بینک آف خیبر روائتی اور اسلامی بینکنگ کے علاوہ مائیکرو فائنانس کی سہولیات بھی مہیا کرتا ہے۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.