سہولت کا نام |
"راست روشن گھر" صارف مرابحہ سہولت
|
متوقع صارفین : |
- سرکاری و نیم سرکاری ملازمین
- تاجر اور کاروباری افراد
- نجی شعبے کی منظور شدہ کمپنیوں کے ملازمین
|
اہلیت: |
- کم از کم ماہانہ آمدن25,000روپے۔اوسط آمدن ایک واجب الاداقسط سے تین گنا زیادہ ہو۔
- صارف کی عمر 22سے58بر س ہو (تاجر کے لیے عمر کی حد65سال ہے(
-
- کمپیوٹرائزڈقومی شناختی کارڈ کے حامل
- ECIBرپورٹ شفاف ہو
- شمسی توانائی سے متعلق تمام تر سازو سامان صرف BOKکے منظور شدہ فروخت کنندہ سے حاصل کیا جائے گا۔
- کریڈٹ اسکورننگ کے معیار کے مطابق صرف 1سے5درجے تک پورا اترنے والے صارفین اس سہولت کے اہل ہوں گے
|
زر کی حد : |
- کیٹگریA: کم از کم 50,00روپے، زیادہ سے زیادہ 200,000روپے
- کیٹگریB: کم از کم 200,000روپے، زیادہ سے زیادہ 500,000روپے
- کیٹگریC: کم از کم 500,000روپے، زیادہ سے زیادہ 2,000,000روپے
|
شرع واجب الاداتناسب |
٪25رقم صارف کے، جبکہ بقیہ ٪ 75بینک کے ذمہ واجب الاداہوگی۔
|
دورانیہ |
6 سے 60ماہ
|
شرع منافع |
|
ضمانت: |
- کیٹیگری A : ایک گریڈ17یااوپر کے سرکاری ملازم کی شخصی ضمانت
یا ایک BOKکے کھاتہ دار کی شخصی ضمانت جس کے کھاتہ میں مہیاء کی جانے والی سہولت سے ذائد رقم موجود ہو۔
- کیٹگری B: دو گریڈ 17یا اوپر کے سرکاری ملازمیں کی شخصی ضمانت
یا, دوBOKکے کھاتہ داران کی شخصی ضمانت جن کے کھاتوں میں مہیا کی جانے والی سہولت سے زائد رقم موجودہو
- کیٹگری C: مکان کا رہن (بینک پالیسی کے مطابق)
یاگروپ ہیڈ کی جانب سے منظور کردہ کوئی مربوط ضمانتی انتظام
نوٹ: ایسے سرکاری ملازمین کیلئے ضمانت لازمی نہیں ہے جوBOKسے اپنی تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔
|
انشورنس |
صارف کی اتفاقی موت کی صورت میں مہیا کی جائے والی رقم کے برابر تکفل
|
رقم کی واپسی |
بذریعہ ماہانہ اقساط اور BOKاسلامک بینکنگ کے وضع کردہ شیڈیول آف چارجز برائے نادہندگان کے مطابق
|
•جلد واپسی - |
انفرادی بنیاد پر جلد واپسی کی درخواست قابل غور ہوگی
|
کریڈٹ رسک کا تعین |
BOKکے رسک مینجمنٹ ڈویژن کی منظوری کے مطابق
|
پروسیسنگ فیس |
BOKاسلامی بینکنگ کے وضع کردہ شیڈیول آف چارجز کے مطابق
|
مجاز منظور کنندہ |
- 200,000روپے تک: Head Islamic Assat Division -
- 200,000سے زائد : گروپ ہیڈ اسلامک بینکنگ اور Head Islamic Assat Division
|
معافی و استسنی |
MFC پالیسی کے تحت
|