متن
پاکستان میں اجتماعی بینکنگ کے شعبہ میں گزشتہ دو دہائیوں کے درمیان بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آ یا ہے۔ BOKاجتماعی بینکنگ کی مد میں اپنے صارفین کے لیے شرعی احکامات سے ہم آہنگ بینکنگ کی خدمات مہیا ء کرنے پر یقین رکھتا ہے۔ ہماری متحرک اور تجربہ سے لیس ٹیم اپنے صارفین کے ساتھ قریبی تعلقات استوا ر کرتے ہوئے ان کی خدمت کے لیے مستند ہے۔ صارفین کو مالی معاونت اور مالی مشاورت فراہم کر کے ہم ان کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈالنے پر یقین رکھتے ہیں۔ BOKاپنے اجتماعی اور تجارتی صارفین بشمو ل کثیر الملکی کمپنیاں اور نجی و عوامی اداروں کے لیے متعدد اقسام کے مالی معاونت کی خدمات پیش کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے معروف شرعی ماہرین اور شرعیہ نگران کمیٹی کی زیر نگرانی بینک کا ماہر عملہ اپنے صارفین سے طویل مدتی تعلقات استوار کرنے کے لیے مصروف کار ہے۔ بنیادی خدمات مختصر مدتی اور طویل مدتی بنیادوں پر متعدد سہولیات فراہم کرتی ہیں جو درج ذیل مقاصد کے لیے ہیں۔ رواں سرمایہ طویل المدت مالی معاونت اجتماعی تجارت کے لئے مالی معاونت