خبریں

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی روائتی بینکاری شاخ کی اسلامی بینکاری شاخ میں تبدیلی (برانچ کوڈ۔ 0185 )

براہِ مہربانی نوٹ فرما لیجئے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (HMC) کی روائتی بینکاری شاخ کی اسلامی بینکاری شاخ میں تبدیلی کی منظوری بزریعہ مراسلہ نمبر : BPRD(LD-03)/850-BOK/2018-1153، مورخہ 16 جنوری 2018 دے دی ہے۔ اب یہ شاخ مورخہ  01 فروری 2018    سے بطور اسلامی برانچ بینکاری خدمات فراہم کرے گی۔

"اس مقصد کیلئے  اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بینکاری کمپنیوں کے آرڈیننس  مجریہ 1962کے سیکشن نمبر 28 (I)  ، ہمراہ IBD  سرکولر نمبر 2 مورخہ 29 اپریل   2004کے علاوہ دیگر مواقع پر جاری کردہ جملہ ہدایات کے تحت     کاروباری مرکز کھولنے کا لائسنس  حاصل کیا جا چکا ہے۔   واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کسی مالیاتی کمپنی کی مالیاتی شفافیت اور  مالیاتی لین دین  سے متعلق تفصیلات کی فراہمی و اظہار کا ذمہ دار نہیں ہے۔

تمام متعلقہ افراد سے گزارش ہے کہ  01 فروری 2018  (بروز جمعرات) کو بطور تاریخ ِ تبدیلی  نوٹ فرما لیں  ۔ کسی مسلئہ پر وضاحت درکار  ہو تو او اینڈ ایس (O&S) ڈویژن سے رابطہ کریں۔

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.