بینک آف خیبر اور صوبائ ہاؤسنگ اتھارٹی، حکومتِ خیبر پختونخواہ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط
دسمبر 22.12.2017 : وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک نے باظابطہ طور پر سرکاری ملازمین کیلئے "اخپل کور کم آمدن ہاؤسنگ منصوبہ" [KKLCHS] کی منظوری دے دی ۔ اس منصوبہ کے تحت ابتداء میں 120,000 مستقل سرکاری ملازمین فائدہ اٹھا سکیں گے۔