بینک اور خیبر اور ایٹلس ہنڈا کے مابین معاہدے پر دستخط
مورخہ 29 مارچ 2017 کو بینک آف خیبر اور ایٹلس ہنڈا لمیٹد کے مابین ایک معاہدے پر دستخط کیئے گئے جس کے تحت سرکاری و نیم سرکاری اداروں کےاہلکاروں اور بینک آف خیبر کے ملازمین کو آسان اقساط پر ہنڈا موٹر سائکل فراہم کئیے جائیں گے۔
اس معاہدے پر روائتی بینکنگ کے گروپ ہیڈ جناب محمد شہباز جمیل اور ایٹلس ہنڈالمیٹڈ کے نیشنل سیلز مینیجر جناب وقار اصغر نے دستخط کئیے۔
اس موقع پر بینک آف خیبر کے مینیجنگ ڈائریکٹر جناب شمس القیوم اور اسلامی بینکنگ کے گروپ ہیڈ جناب عاطف حنیف کے علاوہ بینک آف خیبر اور اٹلس ہنڈا لمیٹد