خبریں

پاکستان بھر میں نقدی مرتب کرنے کے مراکز کا قیام

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سرکولر نمبر2016/01 مورخہ 25 جنوری 2014 کے تحت بینک آف خیبر نے اپنے پشاور ، لاہور اور کراچی کے نقدی سیل (Cash Cells) کو کامیابی کے ساتھ نقدی  کو مرتب کرنے والے مراکز(Cash Process Center) میں تبدیل کر دیا ہے۔ یہ مراکز کرنسی نوٹ شمار کرنے ، بینڈ لگانے، گڈیاں باندھنے اور گڈیاں لپیٹنے کی جدید مشینوں سے لیس ہیں ۔  ان مراکز کا بنیادی مقصد متعلقہ شاخوں سے موصول شدہ غیر ترتیب شدہ نقدی کو شاخوں کی ضرورت کے مطابق شمار کرنا ،  تصدیق کرنا اور مرتب کرنا ہے تا کہ صارفین کو مشینی تصدیق شدہ نقدی فراہم کی جا سکے۔ 

Subscribe to News & Updates

The subscriber's email address.
Subscribe to our mailing list to get the updates.