اے ٹی ایم الرٹ
معززصارفین ،
بینک آف خیبر (بی او کے) اپنے تمام قابل قدر گراہکوں کو مطلع کرنا چاہتا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے اے ٹی ایم سروسز اور کال سنٹر 20 نومبر ، 2020 ، شام 6:00 بجے تا 23 نومبر ، 2020 ، صبح 8:00 بجے تک عارضی طور پر دستیاب نہیں ہوں گے۔ ہمیں کسی بھی قسم کی تکلیف پر افسوس ہے۔
,