سدا بہار زرعی قرضہ اسکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
01. سدا بہار زرعی قرضہ اسکیم بالواسطہ (On) اور بلا واسطہ(Off)اپنے فارم پر اٹھنے والے اخراجات کے لیے ہیں۔ بالواسطہ(On)فارم میں ایسے اخراجات مثلاً کھاد، بیج، یا کیڑے مار ادویات کی خرید یا پھر آبپاشی اور کاشتکار ی پر اٹھنے والی اجرأت شامل ہیں۔ جبکہ بلا واسطہ (Off)کی مد میں ہونے والے اخراجات جن میں ڈیری فارمنگ، مرغ بانی، مچھلی بانی اور مگسی بانی جیسی سرگرمیوں پر اٹھنے والے اخراجات کے لیے ہے۔ قرضہ کی مدت تین سال تک ہے۔مارک اپ کا اطلاق چھ ماہ کے , KIBOR + 500 BPsکی بنیاد پر لاگو ہو گا۔ جبکہ مار ک آپ کی کٹوٹی شش ماہی یا سالانہ کی جائے گی۔ اصل قرضہ کی سالانہ حد بندی اور اور خود بخود اگلے سال کی توسیع کی جائے گی۔ شرائط برائے حصول: اس سہولت سے وہ افراد مفید ہو سکتے ہیں جو:- پاکستان کے مستقل رہائشی کمپیوٹرایزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل قرض واپس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں اور بینک سیکیورٹی سے متعلق تمام شرائط پر پورا اترتے ہوں کسی بھی بینک یا معاشی ادارے کے قرض نادہندہ نہ ہوں عمر کی حد 70 برس، تاہم 16-65 برس تک کے افراد کو ترجیح دی جائے گی 3 برس
    یہ سہولت چھوٹے کاشتکاروں کو100,000روپے تک کا قرضہ بھی فراہم کرتی ہے جس کے لیے دو ضامنوں کی شخصی ضمانت لازمی ہے۔ 1 برس

بینک آف خیبر

زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام