مال مویشی اسکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
01. مال مویشی اسکیم  2 مال مویشی اسکیم یہ سہولت دودھ دینے والے مویشیوں کی خرید اور ڈیری سی متعلق مشینوں کے حصول کے لیے مہیا کی جاتی ہے۔ اس قرضہ کا دورانیہ پانچ سال جبکہ ماہانہ /سہ ماہی /شش ماہی اقساط کی سہولت موجود ہے۔ مارک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر لاگو ہو گا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم کیلئے ہیں۔ 5 سال

بینک آف خیبر

زراعت ڈویژن 4th فلور اسٹیٹ لائف کارپوریشن بلڈنگ، پشاور، فون:091-5261992,5276352فیکس: 5285263

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام