زرعی اجارہ اسکیم (ٹریکٹر اجارہ)

اسلامی معاشی سہولیات:

اس اسکیم کا مقصد وسط مدت سے لے کر طویل مد ت کے لیے ٹریکٹراور ہر قسم کے دیگر زرعی آلات مثلاً ٹرالی،تھریشر، ہارڈ وئیر، ہل، بلیڈ، وغیرہ کی خریداری کے لیے مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ سہولت کی مدت پانچ سال تک ہے اور اس میں سہ ماہی اقساط کی سہولت بھی ہے۔ کل رقم کا ٪10بطور ایڈوانس جمع کروانا لازم ہے۔ ٹریکٹر /گاڑی بینک کے نام پر رجسٹر ہوگی اور کسی تکفل کمپنی کی کفالت میں رہے گی۔

نمبر شمار

نام سہولت

مقاصد

مدت

1

زرعی اجارہ اسکیم

(ٹریکٹر اجارہ)

شرائط برائے حصول:

  • پاکستان کے مستقل رہائشی
  • کمپیوٹرائزقومی شناختی کا رڈ کے حامل
  • کسی دوسرے بینک یا معاشی ادارے کہ نادہندہ نہ ہوں
  • قرضہ واپس کرنے کی حیثیت رکھتے ہوں اور بینک کی ضمانت کی شرائط پوری کرتے ہوں۔

5 سال

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام