”راست مکان مشارکہ“مالی معاونت برائے ذاتی مکان
مالی معاونت کی قسم |
مکان کی خرید، تعمیر یا مرمت و بحالی |
تخمینہ بندی |
40ملین روپے فی صارف(تعمیر وخرید کے لیے( 5ملین روپے(مرمت وبحالی کے لیے( بقایا جات کی ادائیگی کی حد40ملین روپے یا اصل بقایاجات (جو بھی کم ہو( |
قیمت کا تعین |
ماہانہ سرکلر کے مطابق |
تعمیر کا عرصہ |
پہلی قسط جاری ہونے کے بعد تعمیر کا عرصہ 12ماہ سے زیادہ نہ ہو |
شرع وجب الادا تناسب |
مکان /اپارٹمنٹ کی تعمیر کے لیے 75:25 مرمت و بحالی کے لیے 75:25 بقایا جات کی ادائیگی اصل بقایا جات کی قیمت |
دورانیہ |
مکان /اپارٹمنٹ کی خرید 5سے20سال مکان کی تعمیر 5سے20سال مرمت و بحالی 3سے 10سال بقایا جات کی ادائیگی مالی سہولت کا عرصہ مکمل ہونے تک |
درخواست گزار کی عمر |
تنخواہ دار/اجرت پر ملازم صارف: 22سے55سال. تجارت سے وابسطہ : 22سے60سال |
• ملازمت کی مدت |
کم از کم 5سالہ ملازمت |
تجارت سے وابسطہ مدت |
کم از کم 5سال |
• آمدن |
کم از کم آمدن - /30,000 روپے |
ادائیگی کا طریقہ |
اگلی تاریخوں کے چیک پیشگی جمع کروانے لازمی ہیں |