خیبر پاک منافع اسکیم:RFC

خیبر پاک منافع اسکیم اسلامی شرعی احکامات پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے مشارکہ کی بنیاد پر وصول کی جاتی ہے۔ ان کھاتوں کے ذریعے حاصل ہونے والی رقوم کی سرمایہ کاری اسلامی اثاثہ جات مثلاًمرابحہ، اجارہ، متروک مشارکہ یا اسلامی سکوک وغیرہ میں کی جاتی ہے، جو شرعی بور ڈ سے منظور شدہ ہوتے ہیں۔ اس سرمایہ کار ی سے حاصل ہونے والے نفع کو اوسطاً روزانہ کی بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے اور صارف کی خواہش کے مطابق ماہانہ، شش ماہی، سالانہ یا مدت مکمل ہونے پر ادا کیا جاتا ہے۔ یہ سر ٹیفکیٹ BOK تمام اسلامی بینکاری کی شاخوں اور روائتی بنکاری کی شاخوں میں قائم اسلامی بینکنگ کاؤنٹر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

o خیبر پاک منافع اسکیم کی خصوصیات:

  • کم از اکم سرمایہ کاری 100,000روپے
  • سرمایہ کاری کی مدت 5سال
  • نفع کی ماہانہ ادائیگی
  • نفع کی ادائیگی ہر ماہ کے پانچوں روز(چھٹیاں نکا ل کر)
  • مدت پوری ہونے سے پہلےتنسیخ ممکن ہے (شرائط لاگو ہیں)
  • ماہانہ اکاؤنٹ کی تفصیل بالکل مفت(مہینے میں ایک مرتبہ طلب کرنے پر)
  • ٪80 مالیت دستیاب ہے

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام