استصناع

اسلامی معاشی سہولیات:

مختصروسط اور طویل مد ت کی اسکیم جو پولٹر ی اور ڈیری کے کاروبار میں استعمال ہونے والی خوارک تیار کے لیے مہیا ء کی جائے گی۔ سہولت کی مدت پانچ سال ہے جبکہ سہہ ماہی اقساط کی سہولت موجود ہے۔

نمبر شمار

نام سہولت

مقاصد

مدت

01

استصناع

شرائط برائے حصول:

  • پاکستان کے مستقل رہائشی
  • کمپیوٹرائزقومی شناختی کا رڈ کے حامل
  • کسی دوسرے بینک یا معاشی ادارے کہ نادہندہ نہ ہوں
  • قرضہ واپس کرنے کی حیثیت رکھتے ہوں اور بینک کی ضمانت کی شرائط پوری کرتے ہوں۔

5 سال

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام