ہوم ریمیٹنسزکی مصنوعات کی تفصیلات

ہمارے ساتھی (Partner):

بینک آف خیبر معزز صارفین کے لیے اپنے ان ساتھیوں کے ذریعے بیرون ممالک سے رقوم کی ترسیل کی خدمات انجام دے رہا ہے ۔ کمپنی کے بارے میں جاننے کے لیے کمپنی کے logoپر کلک کریں ۔

ساتھی کا نام متعلقہ ویب سائٹ پر جاننے کے لیے کلک کریں خدمات کا دائرہ
ویسٹرن یونین پوری دنیا
مالک ایکسچینج ابو ظہبی بو ظہبی ، متحدہ عرب امارات
ایکسپریس منی پوری دنیا
لاسٹ این کے امریکہ، مشرق بعید
ایم ٹی گلوبل یو کے برطانیہ ، کینیڈا
مقامی شراکت دار مقامی فراہمی کے لئے

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام