آن لائن ترسیل

بینک آف خیبر پاکستان بھر میں اپنے صارفین کو آن لائن رقوم کی ترسیل کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ بینک کی ہرشاخ ایسے اکاؤنٹ میں رقم جمع کر سکتی ہیں جو کسی دوسری شاخ کا اکاؤنٹ ہو۔ اسی طرح کسی بھی شاخ سے ایسے اکاؤنٹ کا چیک بھی بھنوایا ا ( کیش کروایا) جاسکتا ہے جو کسی دوسری شاخ کا اکاؤنٹ ہو۔

ینک آف خیبر کے آن لائن پروگرام کے تحت درج ذیل سہولیات دستیاب ہیں :۔

  • چیک بھنوانا(کیش کروانا)
  • رقوم کی ترسیل
  • شاخوں کے مابین چیک کے ذریعہ  اکاؤنٹ میں  فنڈز کی مفت منتقلی

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام