فارمی مشینری قرضہ اسکیم

معلومات برائے زرعی سہولیات

نمبر شمار نام سہولت مقاصد زیادہ سے زیادہ دورانیہ
01. فارمی مشینری قرضہ اسکیم یہ سہولت زرعی فارم سے متعلق تمام مشینری مثلاًٹریکٹر، ٹرالی، ہل، تھریشر اور دیگر تمام زرعی آلات کی خرید کے لیے مہیاء کی گئی ہے۔ قرضہ کا دورانیہ پانچ سال جبکہ ماہانہ اور سہ ماہی اقساط کی سہولت موجود ہے۔ کل رقم کا٪ 10بطور ایڈوانس جمع کروانا لازم ہے۔جبکہ مستند انشورنس کمپنی سے انشورس کروانا بھی لازمی ہے۔ مارک اپ کا اطلاق تین ماہ کے KIBOR + 500 BPs کی بنیاد پر لاگو ہوگا۔ شرائط:بالکل وہی جو سدا بہار زرعی اسکیم پر ہیں۔ 5 سالs

خبریں

اے ٹی ایم الرٹ

معزز صارفین! براہ کرم آگاہ رہیں کہ بی او کے اے ٹی ایم سروسز 17 دسمبر 10:00 بجے تا 18 دسمبر 6:00 بجے تک سسٹم اپ گریڈیشن کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تکلیف پر بہت زیادہ معذرت خواہ...

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

مقام