بینک آف خیبر پینشنر اکاؤنٹ:

سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کے مطابق، حکومت نے باظابطہ بینکوں کے زریعے پینشن کی تقسیم کی منظوری دے دی ہے تاکہ پینشن کی رقم بینک میں موجود پینشر کے اکاؤنٹ میں براہِ راست جمع کروائی جاسکے۔بینک آف خیبر کے پینشنر اکاؤنٹ کی خصوصیات درجِ ذیل ہیں:-

خصوصیات:

  • کم سے کم رقم کی کوئ قید نہیں۔
  • پینشن کی وصولی اور ادائیگی پر کوئ اخراجات نہیں۔
  • کرنٹ یا بچت اکاؤنٹ کا انتخاب کرنے کی سہولت۔
  • کوئ اضافی اخراجات (سروس چارجز) لاگو نہیں۔
  • بچت اکاؤنٹ پر 11.25% تک کا سالانہ نفع حاصل کر سکتے ہیں۔
  • JCB اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء بالکل مفت۔
  • وسیع بینکاری نظام کے باعث پاکستان بھر کے 80 شہروں میں قائم 160 آن لائن بینک شاخوں اور 2500 سے زائد اے ٹی ایم کے زریعے اپنے اکاؤنٹ تک آسان رسائ۔

نوٹ: مزید معلومات اور وضاحت کیلئے بینک آف خیبر کی کسی بھی شاخ پر تشریف لائیے۔

  • (شرائط لاگو ہیں)

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام