بے مِثال ٹرم ڈپازٹ

بے مِثال ٹرم ڈپازٹ (BTD) اہل صارفین :

  • تمام افراد بشمول بیوہ اور بزرگ شہری
  • جائیداد کے مالک کل، شراکت دار، نجی کمپنی، عوامی لمیٹڈ کمپنی ۔
  • حکومتی ادارے(وفاقی و صوبائی )
  • ضلعی حکومت/ مقامی حکومتی ادارہ
  • ٹرسٹ/کلب/تنظیم /سوسائٹی/سیاسی پارٹی/فلاحی تنظیم / این جی اوز/ این پی او
  • عوامی سیکٹر کارپوریشن/خودمختار حلقے
  • غیر ملکی تنظیموں کے اکاؤنٹ ہولڈر

شرائط:

  • کم از کم رقم 100،000روپے
  • جمع شدہ رقم پر بی ایم اے کے حصول کے لیے کرنٹ یا بچت (سیونگ) اکاونٹ کھولنا لازمی ہے ۔

خصوصیات:

  • یہ ایک طویل مدتی ڈیپازٹ ہے
  • اس کی ترتیب 5 سالہ ہوگی
  • زیادہ سے زیادہ رقم رکھنے کی کوئی حد نہیں ۔
  • صرف پاکستانی روپیہ قابل استعمال ہے۔
  • متوقع شرح، نفع %11.25 لگاتار، پہلے سے پانچویں سال تک
  • بی ٹی ڈی نفع کا نفاذ سرمایہ کاری کے وقت سے لے کر مدت مکمل ہونے تک رہے گا۔
  • وقت بہ وقت شرح نفع تبدیل ہوتی رہتی ہے۔ لہٰذا تمام شاخیں سرکولر کے ذریعے آگاہ کیے جانے والی شرح سے آگاہ رہیں گی۔
  • منافع کی ادئیگی ہر ماہ متعلقہ اکاؤنٹ میں جمع ہوگی۔
  • ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع بالکل مفت۔
  • صارف کے اکاؤنٹ میں آن لائن رقم کی منتقلی بالکل مفت۔
  • صارف کی درخواست پر سہہ ماہی تفصیلات(اسٹیٹمنٹ) بالکل مفت۔
  • مدت پوری ہونے سے پہلے بینک پالیسی کے مطابق تنسیخ ممکن ہے۔
  • نفع اور رقم نکلوانے پر ٹیکس اور زکوۃٰ کا نفاذ ہوگا۔

اضافی خصوصیات:

  • کے تحت رکھی گئی رقم کے ٪90 کا بطور قرض حصول ممکن ہے۔

سوائپ ان(Swipe in)کی سہولت:

  • TDRکے تحت رکھی گئی رقم کا ٪30 کے لیے سوائپ ان کی سہولت ہے۔
  • سوائپ ان حاصل کرنے  سے شرح نفع میں ٪1 کی کمی کی جائے گی۔ (مدت پوری ہونے سے پہلے رقم نکلوانے پر)

سوائپ ان سہولت کیا ہے؟

سوائپ ان کے ذریعے مدتی ڈیپازٹ اکاؤنٹ کو بچت یا کرنٹ اکاؤنٹ کے ساتھ منسلک کیا جا سکتا ہے۔ اگر کسی اکاؤنٹ سے قرضہ حاصل کرنے کی درخواست کی جائے اور متعلقہ اکاؤنٹ میں رقم موجود نہ ہو تو یہ رقم صارف کے مدتی ڈیپازٹ سے مہیا کی جاسکتی ہے۔

خبریں

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

شیئر ہولڈرز کی معلومات، بی او کے کارپوریٹ بریفنگ سیشن

موجودہ کسٹمرز کی مختلف قسم کے اکاؤنٹس کی بائیو میٹرک تصدیق کے بارے میں عوامی بیداری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم صارفین کیلئے بی پی آر ڈی سرکولر لیٹر نمبر 16 آف 2019 کے  تحت درجِ ذیل ہدایات جاری کی ہیں۔ (الف) عدم رہائشی پاکستانی (این آر پی): صارف  کی...

مقام